بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لیز چپس کھانے کا حکم

سوال

لیز چپس کھانا حلال ہے یا حرام؟ کچھ لوگوں کے مطابق اس میں سور کی چربی ہوتی ہے؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں کھانے پینے کی اشیاء کے حوالہ سے حلال سرٹیفیکیٹ دینے والے معتبر ادارے "سنہا" (SANHA) کی جانب سے لیز چپس کو حلال سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے، جس پر اعتماد کرکے مذکورہ چپس کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144111200578
تاریخ02-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں