بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز ميں سورہ فاتحہ کے بعد سورت سے پہلے تسمیہ کا حکم

سوال

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ پڑھنا چاہیے؟

جواب

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مستحب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) – (1 / 490):

"مطلب قراءة البسملة بين الفاتحة والسورة حسن: (قوله: ولاتكره اتفاقاً) ولهذا صرح في الذخيرة والمجتبى بأنه إن سمى بين الفاتحة والسورة المقروءة سراً أو جهراً كان حسناً عند أبي حنيفة، ورجحه المحقق ابن الهمام وتلميذه الحلبي؛ لشبهة الاختلاف في كونها آيةً من كل سورة، بحر".

 فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200577
تاریخ02-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں