گائے اور بکرے کا مغز کھانا
سوال
گائے اور بکرے کا مغز کھا سکتے ہیں کیا؟
جواب
جی کھاسکتے ہیں، حلال جانوروں کا مغز حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200573
تاریخ02-07-2020

