بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الصلاة والسلام على رسول الله کہنا

سوال

كيا  " الصلاة و السلام على رسول الله" کہنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو  یہ  جملہ  کہنے  والے کو  لوگ  بدعتی  کیوں  کہتے ہیں؟

جواب

"الصلاة و السلام على رسول الله" کہنا جائز ہے، ایسا کہنے  والا  بدعتی نہیں ۔  ہاں رسول اللہ ﷺ کو حاضر و ناظر سمجھتے ہوئے "الصلاة والسلام علیك یا رسول الله" کہنا جائز نہیں ہے، اور روضۂ پاک کے علاوہ کسی جگہ پر  مذکورہ نیت سے پڑھنے سے منع کیا جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200571
تاریخ02-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں