بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا حقِّ مہر اپنی زندگی میں ادا کرنا ضروری ہے؟

سوال

کیا حقِّ  مہر  اپنی زندگی  میں ادا کرنا ضروری  ہوتاہے، اور  اگر حق مہر ادا کرنے سے پہلےموت آجائے تو پھر؟

جواب

حقِّ  مہر بیوی کا قرضہ ہے جو شوہر پر  ادا کرنا لازم ہے،  اگر خدانخواستہ زندگی میں  ادا نہ کر پائے تو اس کی میراث  کی تقسیم سے پہلے ترکہ  سے یہ  ادا کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200564
تاریخ01-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں