بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باپ کا بیٹے کو یا ماں کا بیٹی کو شہوت سے چھونا

سوال

اگرکوئی مرد اپنی جوان بیٹی کو شہوت سے چھوتا ہے یا کوئی عورت اپنے جوان بیٹے کو چھوتی ہے اس سے تو مصاہرت کے ثابت ہونے کا علماء نے لکھا ہے، لیکن اگر باپ اپنے جوان بیٹے یا ماں جوان بیٹی کو شہوت سے ہاتھ لگا ئے اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اس سے حرمتِ مصاہرت تو ثابت نہیں ہوگی، لیکن ایساکرنا گناہ کبیرہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200468
تاریخ30-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں