بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مروجہ اسلامک بینک سے قرضہ لینے کا حکم

سوال

کیا ہم اسلامک بینک سے قرضہ لے سکتے ہیں، مثلًا بینک اسلامی؟ کیا پاکستان میں کوئی ایسا بینک ہے جو شریعت کے حساب سے قرضہ دیتا ہو؟

جواب

ايسا كوئي بينك جو شريعت كے مطابق قرضه ديتا هو، همارے علم ميں نهيں هے؛ لہٰذا بینک سے ایسا قرض لینا جس میں واپسی پر کچھ اضافہ دینا ہو (خواہ کسی بھی نام سے ہو) جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144111200408
تاریخ29-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں