مشک نام رکھنا
سوال
لڑکی کا نام مشک رکھنا کیسا ہے؟
جواب
مشک کا معنی" خوشبو" ہے۔یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200376
تاریخ28-06-2020

