پرائز بونڈ کے انعام کا حکم
سوال
بونڈ حلال ہے یا حرام؟ اور اس کا انعام حلال ہے؟
جواب
پرائز بونڈ سود اور جوئے کا مجموعہ ہے، اس لیے اس سے حاصل ہونے والا انعام حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200360
تاریخ28-06-2020

