بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا

سوال

میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی نکالنا چاہتا ہوں ،اس طرح کرنا صحیح ہے؟

جواب

مروجہ غیر سودی بینکوں میں سے کسی بھی بینک کے معاملات شریعت کے اصولوں کے موافق نہیں؛ لہذا ان سے  قسطوں پر گاڑی لینے کا معاملہ کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144111200309
تاریخ27-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں