مرد کے لیے عورت کی جائے نماز پر نماز ادا کرنا
سوال
کیا عورت کی جائے نماز پر مرد نماز پڑھ سکتا ہے؟
جواب
مرد کے لیے عورت کے زیر استعمال جائے نماز پر نماز پڑھنے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200158
تاریخ24-06-2020

