قربانی کے جانور کے پیشاب میں خون شامل ہو
سوال
جس جانور کے پیشاب میں خون شامل ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب
پیشاب میں خون شامل ہونے سے حلال جانور کی قربانی پر فرق نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201797
تاریخ21-06-2020

