محمد احمد نام رکھنا
سوال
’’محمد احمد‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’محمد احمد‘‘ نام رکھنا درست ہے, بلکہ باعثِ برکت بھی ہے؛ کیوں کہ ’’محمد‘‘ اور ’’احمد‘‘ نبی کریم ﷺ کے نام ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201657
تاریخ19-06-2020

