فجر اور جمعہ میں نمازیوں کے برابر ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق
سوال
کیا ایسی کوئی حدیث ہے، جس میں آتا ہو کہ :’’جب فجر اور جمعہ کے نمازی برابر ہوں گے تو یہود کو شکست ہوگي ‘‘ ؟
جواب
ایسی کوئی روایت حدیث کی کتابوں میں نہیں ملی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے اجتناب کیا جائے۔
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201643
تاریخ19-06-2020

