صدقہ کا گوشت کون کھا سکتا ہے؟
سوال
کیاصدقےکاگوشت کھاناجائز ہے، جب کہ قریبی رشتےدار نےدیاہو؟
جواب
اگر مذکورہ گوشت صدقہ واجبہ کی مد میں ہے اور آپ صدقاتِ واجبہ کے مستحق ہیں تو گوشت کا استعمال آپ کے لیے جائز ہے، اور اگر صدقہ واجبہ کے مستحق نہیں ہے تو پھر اگر وہ نفلی صدقہ ہے تو آپ گوشت استعمال کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201626
تاریخ18-06-2020

