بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا والد سے ان کی جائیداد میں سے حصہ کا مطالبہ کرنے کا حکم

سوال

بیٹے کو باپ اپنی دولت میں حصہ نہ دے تو بیٹا عدالت میں اپنا حق لے سکتا ہے؟

جواب

جب تک والد زندہ ہے اس وقت تک بیٹے کا والد کی جائیداد میں کوئی حق و حصہ نہیں ہے اور بیٹے کو عدالت یا کسی بھی ذریعہ سے والد سے ان کی جائیداد میں سے حصہ مانگنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ فقط واللہ  اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110201549
تاریخ17-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں