لیز چپس دکان داروں کو سپلائی کرنا
سوال
اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو "لیس چپس" کو آگے دکان داروں کو سپلائی کرتا ہے؟
جواب
ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں حلال سرٹیفیکیشن کے معتبر ادارہ سنہا (SANHA) کی جانب سے لیز چپس کو حلال سرٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے، جس پر اعتماد کرکے مذکورہ چپس کھا نا اور اس کو سپلائی کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201526
تاریخ16-06-2020

