اولاد کے لیے وظیفہ
سوال
میری شادی کو آٹھ سال ہوگئے، مگر ابھی تک اولاد نہیں ہوئی، کوئی وظیفہ بتا دیں!
جواب
استغفار کی کثرت اور صدقہ کی کثرت کریں۔ اور ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یہ پڑھیں:
{رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْدًا وَّ أَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْن} فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201504
تاریخ16-06-2020

