بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اقدس نام رکھنا

سوال

 لڑکے کا نام "اقدس"رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’اقدس‘‘  نام رکھنا جائز  ہے، اس کا معنیٰ پاکیزہ/ نیک صالح ہے۔

معجم اللغة العربية المعاصرة (3/ 1782):

"ق د س

قدُسَ يَقدُس، قَداسةً وقُدْسًا وقُدُسًا، فهو قِدِّيس

• قدُس الشّيءُ/ قدُس الشّخصُ: طَهُرَ وكان مُباركًا "قَدُسَت أعمالُهُ/ سِيرتُه- قَدُس المكانُ- {وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ} ".

 ق د س

تقدَّسَ يتقدَّس، تقدُّسًا، فهو مُتَقدِّس

• تقدَّس الرَّجلُ: تطهَّر.

• تقدَّس اللهُ: تنزَّه "جلّ جلاله وتقدّست أسماؤُه".

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110201484
تاریخ16-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں