بورنگ کا پانی کھارا نکلا، میٹھا ہونے کے لیے وظیفہ
سوال
گھر میں بورنگ کروائی ہے، پانی کھارا نکلا ہے ۔ کوئی وظیفہ بتادیں پانی میٹھا ہو جائے!
جواب
اکتالیس مرتبہ سورۃ المزمل اور اکتالیس مرتبہ سورہ یس زمزم کے پانی پر دم کرکے اس میں ڈال دیں اور اللہ کے نام پر کوئی صدقہ دے کر دعا کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201442
تاریخ15-06-2020

