حیض کی حالت میں سر پر مہندی لگانا
سوال
کیا حیض میں سر پر مہندی لگا سکتے ہیں؟
جواب
حیض کی حالت میں سر پر مہندی لگانے کی شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے، اس لیے شرعا ماہواری کے ایام میں مہندی لگانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201409
تاریخ14-06-2020

