عقیقہ کا جانور دو جگہوں پر ذبح کرنے کا حکم
سوال
عقیقہ کا جانور دو جگہ ذبح کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
عقیقہ کا جانور دو جگہوں پر ذبح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201324
تاریخ13-06-2020

