مسروقہ (چوری شدہ)رقم پر زکوٰۃ کی نیت کرنا
سوال
مسروقہ رقم پر زکاۃ کی نیت کرنا کیسا ہے؟
جواب
بصورتِ مسئولہ مسروقہ (چوری شدہ) مال میں زکاۃ کی نیت کرنے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201320
تاریخ13-06-2020

