اچھے رشتے کے لیے وظیفہ
سوال
اچھے رشتے کے لیے وظیفہ بتادیں کہ اچھا رشتہ مل جائے.
جواب
عشاء کی نماز کے بعد 1400 مرتبہ یاوَدود پڑھ کر دعا کیا کریں۔ (21 دن یا چالیس دن تک جاری رکھیں)۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201312
تاریخ13-06-2020

