بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کنواری لڑکی کا بچہ دیکھنا اور اس کا مرجانا

سوال

خواب میں ایک کنواری لڑکی کو دیکھا گیا کہ اس کا بچہ ہوتا ہے اور پھر اس کا انتقال ہوجاتاہے!

جواب

جو کاروبار یا تجارت آپ شروع کرنا چاہتے ہیں اس میں آگے جا کر نقصان کا اندیشہ ہے، کہیں پیسہ لگانا ہو تو کسی ماہر تجربہ کار کے مشورے کے بعد پیسہ لگائیں۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110201297
تاریخ12-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں