بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ظہر اور عصر کی نماز کے بعد کسی خاص سورت پڑھنے کا حکم ہے؟

سوال

 فرض نمازوں کے بعد کون سی سورتیں پڑھنی  چاہییں، جیسے فجر کے بعد   "یٰس"  اور مغرب کے بعد  "واقعہ"،  عشاء کے بعد  "ملک" ،  عصر اور ظہر کے بعد کون سی سورتیں تلاوت کی جائیں؟  اگر کوئی حوالہ ہو تو وہ بھی عنایت فرمائیں!

جواب

ان دو نمازوں کے بعد خصوصی طور پر کسی خاص سورت کے پڑھنے کا ذکر مستند روایات  میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110201241
تاریخ11-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں