رضاعی بھائیوں کے بھائی بہنوں کا نکاح
سوال
نین احسان کی چھوٹی بہن ہے، جب کہ رومان اکرام کا چھوٹا بھائی ہے، احسان اور اکرام رضاعی بھائی ہیں، کیا نین اور رومان کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں! ہوسکتاہے؛ اس لیے کہ دونوں کے مابین کوئی رضاعی رشتہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201174
تاریخ10-06-2020

