بینک سے قسطوں پر کوئی چیز لینے کا کیا حکم ہے؟
سوال
بینک سے قسطوں پر کوئی چیز لینے کا کیا حکم ہے؟
جواب
ادھار بیع کی شرائط مکمل ہوں تو قسطوں پر خرید وفروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن بینک اس معاملے کی شرعی شرائط کی پاسداری نہیں کرتے؛ اس لیے بینک سے قسطوں پر خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110201165
تاریخ10-06-2020

