بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مرسلین نام رکھنا

سوال

’’مرسلین‘‘ نام کا کیا مطلب ہے، اور کیا یہ نام رکھنا اچھا ہے، اور اس نام کے کیا اثرات ہوسکتے ہیں بچے کے اوپر؟

جواب

’’مرسلین‘‘  مرسل کی جمع ہے، جس کے معنی بہت سے پیغام رساں/   پیامبر  ہیں،  مذکورہ نام اگرچہ رکھ سکتے ہیں، اور اس نام کا برا اثر نہیں ہے،  تاہم انبیاءِ کرام علیہم السلام  یا  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب بہتر ہوگا۔

"مُرْسَل : (معجم الغني) :

جمع: ـون، مَرَاسِيلُ، ـات.

(مفعول مِنْ أَرْسَلَ).

1- مُرْسَلٌ إِلَى القَوْمِ : الْمَبْعُوثُ إِلَيْهِمْ.الأعراف آية 75 أَتَعْلَمُونَ أَنَّ صَالِحاً مُرْسَلٌ مِنْ رَبِّهِ (قرآن).

2- الْمُرْسَلُ إِلَيْهِ : الْمُوَجَّهُ إِلَيْهِ الكَلاَمُ أَوِ الرِّسَالَةُ.

3- شِعْرٌ مُرْسَلٌ : شِعْرٌ غَيْرُ مُقَيَّدٍ بِقَافِيَةٍ.

4- نَثْرٌ مُرْسَلٌ : خَالٍ مِنَ السَّجْعِ وَالْمُحَسِّنَاتِ.

5- حَدِيثٌ مُرْسَلٌ : هُوَ مَا سَقَطَ مِنْ إِسْنَادِهِ الصَّحَابِيُّ.

6.: سُورَةٌ مِنْ سُوَرِ القُرْآنِ.المرسلات آية 1،2 وَالْمُرْسَلاَتِ عُرْفاً فَالعَاصِفَاتِ عَصْفاً (قرآن): الرِّيَاحُ". فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110201155
تاریخ10-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں