وضو کے دوران ہوا خارج ہوجانے کا حکم
سوال
وضو کے درمیان ہوا خارج ہوجائے تو کیا دوبارہ شروع سے وضو کرنا ہوگا؟
جواب
اگر وضو کرنے کے دوران وضو توڑنے والی کوئی چیز پیش آگئی مثلاً ہوا خارج ہوگئی تو دوبارہ شروع سے وضو کرنا لازم ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200982
تاریخ07-06-2020

