بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

یمنہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

  لڑکی کا یمنہ نام رکھنا  کیسا ہے؟

جواب

اس نام کا درست تلفظ ’’یمنیٰ‘‘ (یُمْنیٰ) ہے،  اس کا معنیٰ ہے: برکت والی۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔  تاہم اگر صحابیات کےناموں میں سے کوئی نام منتخب کیا جائے تو  یہ اور زیادہ بہتر اور باعثِ برکت ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200980
تاریخ07-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں