دشمن سے حفاظت کا وظیفہ
سوال
دشمن اور بغض رکھنے والوں سے بچنے کے لیے وظیفہ بتادیں!
جواب
1- ’’اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ‘‘.
2- ’’اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْهِمْ بِمَا شِئْتَ ‘‘.
صبح وشام سو سو مرتبہ پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200888
تاریخ06-06-2020

