بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کفن میں عمامہ دینا

سوال

 ہمارے علاقے شانگلہ میں عالمِ دین کی تکفین میں مسنون کفن کے علاوہ عمامہ بھی باندھا جاتا ہے، کیا شریعت میں اس کی کوئی اصل ہے؟

جواب

کفنِ مسنون میں عمامہ شامل نہیں، پس عمامہ کے ساتھ تدفین خلافِ سنت اور مکروہ ہے، اس  سے بچنا چاہیے۔ (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، 5/21) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200825
تاریخ05-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں