محمد رافع نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
محمد رافع نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
محمد رافع نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200815
تاریخ05-06-2020

