بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقلد کا غیر مقلدین کی مسجد میں امامت کرنا

سوال

 مقلد غیر مقلدوں کی مسجد میں امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

مقلد  اپنے مجتہد امام کے طریقہ کے مطابق غیر مقلدوں کی مسجد میں بھی امامت کرسکتا ہے، لیکن اپنے امام کے مسلک کو چھوڑ کر  غیر مقلدین کے طریقہ کے مطابق نماز  کی امامت کرانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200800
تاریخ05-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں