بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کا نام امیمہ رکھنا چاہیے یا ام امیمہ؟

سوال

بیٹی کا نام ام امیمہ رکھنا ٹھیک ہےیا امیمہ ؟

جواب

بیٹی کا نام ’’امیمہ‘‘  رکھنا زیادہ بہتر ہے، یہ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200701
تاریخ03-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں