بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز میں ’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بنانہ ‘‘ کے بجائے غلطی سے ’’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بیانہ‘‘ پڑھنے کا حکم

سوال

نماز میں  ’’بلى قادرین على ان نسوي بنانه ‘‘ کی جگہ ’’بیانہ‘‘ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

’’بلى قادرین على ان نسوي بنانه‘‘ کے بجائے غلطی سے ’’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بیانہ‘‘ پڑھنے کی وجہ سے فسادِ معنیٰ لازم نہیں آرہا ہے؛  اس لیے نماز فاسد نہیں ہوگی۔فقط  واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200673
تاریخ03-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں