شادی کے لیے وظیفہ
سوال
میرا ایک لڑکی سے شادی کرنے کا ارادہ ہے کوئی ایسا وظیفہ دعا بتائیں کہ لڑکی والے راضی ہوجائیں!
جواب
چالیس دن تک عشاء کی نماز کے بعد 1400 مرتبہ یا وَدُودُ پڑھ کر دعا کیا کریں بشرطیکہ یہ شادی چھپ کر یارانے کی بنیاد پر نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200633
تاریخ02-06-2020

