بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حازق نام رکھنا

سوال

حازق نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’حازق‘‘  زا کے ساتھ  کا معنی ایسا شخص جس کا موزہ تنگ ہو گیا ہو، جس کے سبب پیر پھٹ جائے، اس تلفظ کے ساتھ  نام رکھنا درست نہیں۔

البتہ ’’حاذق‘‘ ( ذال کے ساتھ) نام رکھ سکتے ہیں، اس کا معنیٰ ہے: ’’ماہر ‘‘۔ 

الحازِقُ : (معجم الوسيط) :

"الحازِقُ : مَن ضاقَ عليه خُفُه فَحَزَق رجلَه.

ومنه: :-لا رَأْيَ لحاقِن ولا لحازِق.

حاذِق : (معجم الغني) :

 جمع: حُذَّاقٌ، حُذَّاقٌ، حاذِقاتٌ. (فاعل مِنْ حَذَقَ).

1- إِنَّهُ لَصانِعٌ حاذِقٌ : ماهِرٌ في صِناعَتِهِ.

2- خَلٌّ حاذِقٌ : شَديدُ الحُموضَةِ". فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200617
تاریخ01-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں