بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کتے کو قرآنِ پاک کی آیت پڑھتے دیکھنا

سوال

اگر آدمی کتے کو سورہ قلم کی آیت {عُتُلٍّ بَعْدَ ذلِكَ زَنِیْم}  پڑھتے خواب میں دیکھے تو  کیا مطلب ہوگا?

جواب

ایسا شخص جو صورتاً  مولوی اور عالم ہے،  لیکن پکا دنیا دار اور بدکردار ہے۔ آپ ان سے وابستہ ہیں، ان سے فوراً علیحدگی اختیار کریں، چاہے وہ آپ کا استاذ ہو یا آپ کا دوست۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200556
تاریخ31-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں