بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام کا ربنا لک الحمد پڑھنا

سوال

 امام امامت کرتے ہوئے سمع الله لمن حمده کے بعد  ربنا لك الحمدکہے گا ؟یا نہیں ؟

جواب

امام کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ صرف سمع الله لمن حمده پڑھے اور ربنا لك الحمد مقتدی پڑھیں گے، البتہ اگر امام  بھی ربنا لك الحمد پڑھ لے تو اس سے نماز میں کوئی خرابی نہیں آئے گی۔ 

الفتاوى الهندية (1/ 74):

'' فإن كان إماماً يقول: سمع الله لمن حمده بالإجماع، وإن كان مقتدياً يأتي بالتحميد ولا يأتي بالتسميع بلا خلاف، وإن كان منفرداً الأصح أنه يأتي بهما. كذا في المحيط۔ وعليه الاعتماد. كذا في التتارخانية وهو الأصح''.فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200497
تاریخ30-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں