بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد موحد نام رکھنا

سوال

محمد موحد نام کا مطلب کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

موحد (میم کے پیش، واو کے زبر ، حاء کی زیر اور تشدید) کا معنی ہیں : اللہ تعالی کو ایک ماننے والا، محمد موحد نام رکھنا درست ہے، بہتر یہ ہے کہ کسی صحابی کا نام رکھا جائے۔
تاج العروس من جواهر القاموس (9 / 266)
 ( ووحده توحيدا : جعله واحدا ) ، وكذا أحده ، كما يقال ثناه وثلثه ، قال ابن سيده : ( ويطرد إلى العشرة ) عن الشيباني .  فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200484
تاریخ30-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں