علینہ نام رکھنا
سوال
میری ایک بچی ہے ، اس کے نام الینہ ہے ، کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
اصل لفظ "علینہ "ہے ، الینہ نہیں۔’عَلِیْنَه‘‘کے معنی ہیں: واضح اور ظاہر۔ لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200452
تاریخ30-05-2020

