خواب میں عمرہ پر جانا
سوال
میں نے دیکھا کہ میں عمرہ پر جانے لگی ہوں سارا انتظام ہو گیا ہے، بس زیادہ جانے کی تیاری دیکھتی ہوں، آخر میں عمرہ پر جانے لگتی ہوں!
جواب
اہم مقصد پورا ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200211
تاریخ27-05-2020

