بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر سے باہر نکلنے کا طریقہ

سوال

گھر سے باہر  نکلنے کا سنت طریقہ بتائیں!

جواب

گھر  سے نکلنے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ  سلام کرتے  ہوئے باہر نکلیں اور   نکلتے وقت دعا پڑھیں: ”بِسْمِ اللّٰهِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰه لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰه“. اور پہلے بایاں پاؤں اور اس کے بعد دایاں پاؤں باہر رکھیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200132
تاریخ26-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں