بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صبغہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

’’صبغہ‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’صبغہ‘‘ (صِبْغَه) کا معنی ہے:  رنگ (جس سے رنگا جائے)، رنگنے کی بعد کی شکل۔(القاموس الوحید،ص:909)

بہتر ہے کہ اس کے بجائے صحابیات کے ناموں  میں سے کوئی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200129
تاریخ26-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں