بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے مضاربہ اکاؤنٹ کا حکم

سوال

کیا میزان بینک کا مضاربہ اکاؤنٹ حلال ہے یا حرام؟ اس کے بارے میں راہ نمائی فرمائیں!

جواب

ملک کے جمہور علمائے کرام و مفتیانِ عظام کے فتوی کے مطابق میزان بینک اور اس جیسے دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے مضاربہ اکاؤنٹ اور دیگر مالیاتی اسکیمیں ناجائز ہیں، کیوں کہ ان بینکوں کے معاملات میں بہت سارے شرعی احکام کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144110200063
تاریخ25-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں