بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عید کے دن سونا

سوال

 عید کے دن سو جانا کیسا ہے؟

جواب

عید کے دن عید کی نماز ادا کرنا واجب ہے، عید کے دن اگر سونے سے فجر کی نماز یا  عید کی نماز جائے تو یہ گناہ ہے، البتہ عید کی نماز کے بعد اگر  سونا ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200059
تاریخ25-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں