نابالغ کے مال پر زکاۃ
سوال
کیا نابالغ کے مال پر زکاۃ ہے، اگر صاحبِ نصاب ہو؟
جواب
نابالغ کے مال پر زکاۃ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144110200034
تاریخ24-05-2020

