بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام ہدایا رکھنا

سوال

بچی کا نام ’’ھدایا‘‘ رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ہدایہ‘‘ مفرد لفظ کو لکھنے کا طریقہ یہ ہے: ہدایہ (هِدَايَه)، اور اس  کے معنی ہیں:  راہ نمائی، رہبری، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

اور ’’ہَدایا‘‘ (هَدایا) ہدیہ کی جمع ہے، جس کا معنٰی ہے: تحفے۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ جمع ہونے کی وجہ سے مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200024
تاریخ24-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں